ہوناور:26؍ جنوری (ایس اؤ نیوز) ہوناور تعلقہ کے ہیرانگڑی پنچایت حدود کے تمبولی نالے پر80لاکھ روپیوں کی لاگت سے تعمیرکئے جانے والے پل کا رکن اسمبلی سنیل نائک نے سنگ بنیاد رکھا اس موقع پرسنیل نائک نے کہا کہ اس بریج کی تعمیر کے لئے سرکار سے80 لاکھ روپئے منظور کرائے ہیں اس موقع پر پنچایت صدر، ممبران سمیت عوام موجود تھے۔